Salajeet Istimal Karne Ka Tariqa/سلاجیت کا صحیح استعمال

Salajeet Istimal Karne Ka Tariqa/سلاجیت کا صحیح استعمال

سلاجیت سوکھے چنے کے دانے کے برابر اور گرم دودھ کے ساتھ ملا کر لینا چاہیے۔ اور پچاس سال سے زائد عمر کے افراد روزانہ کی بنیاد پر اور دو تین مہینے تک لے سکتے ہیں۔ اور جوان لوگ ہفتے میں دو دن سے زیادہ استعمال نہ کریں۔

 بلڈ پریشر کے مریض اس کا استعمال بالکل بھی نہ کریں۔

’جب 86 معدنیات پیٹ کے اندر جاتے ہیں تو وہ ویسے بھی بلڈ پریشر تھوڑا بڑھ جاتا ہے۔ اس لیے جن کا بلڈ پریشر پہلے سے زیادہ ہو تو وہ بالکل بھی استعمال نہ کریں۔'

اس کے علاوہ دل کے امراض میں مبتلا لوگ بھی اس کا استعمال نہیں کرنا چاہیے۔

 

Back to blog

Leave a comment